ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حبیب خان آفریدی سے فاونڈیشن کی چیئرپرسن ذکیہ خان کی ملاقات

Spread the love

ملاقات میں 3 دسمبر عالمی دن برائے خصوصی افراد کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) اردو گلوبل رپورٹ کے مطابق فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن ذکیہ خان اور ترجمان خائستہ رحمان نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حبیب خان آفریدی سے ملاقات کی ملاقات میں 3 دسمبر عالمی دن برائے خصوصی افراد کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر ڈاریکٹر سوشل ویلفیئر حبیب خان آفریدی نے کہا کہ 3 دسمبر عالمی دن برائے خصوصی افراد ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جائے گا ملاقات میں 3 دسمبر عالمی دن برائے خصوصی افراد کو پورے خیبرپختونخوا میں منانے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں