کرونا کی نئی لہر انتہائی خطرناک مہلک اور جان لیوا ہے,صفدر خان باغی

Spread the love

کرونا وائرس کی نئی لہر نے ایک بار پھر عوام پریشانی میں مبتلا کر دیا۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ

پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ کرونا کی نئی لہر کے حوالے سے بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا میں سیاسی سر عروج پر ہیں بلدیاتی امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں جلسے،جکوس ،ڈور ٹو ڈور کمپین زور و شور سے کر رہے ہیں۔صفدر خان باغی نے کہا کہ این سی او سی فلفور الیکشن کیمشن خیبرپختونخوا کے ساتھ بلدیاتی انتخابات خیبرپختونخوا کے لئے سماجی فیصلے اور کرونا ویکسینشن کے لئے ایس او پیز کے لئیے ہدایات جاری کرے۔انہوں نے کہا کہ کرونا کی پانچویں نے اپنی دہشت وہشت سے ایک بار پھر دنیا انسانیت کے لئے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں ایک جانب امریکہ کینیڈا یورپ انٹرنیشنل سفری پابندی کا اعلان کر رہی ہے جبکہ وفاقی وصوبائی حکومتوں کی کرونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لئیے کوئی جمع پالیسی نہیں دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن اور کرونا سے بچاؤ کے لئے کوئی ٹھوس مثبت پالیسی نہیں۔عالمی ادرہ ڈبلیو ایچ او اور بین الاقوامی سرائی کے مطابق کرونا کی نئی لہر انتہائی خطرناک مہلک اور جان لیوا ہے۔انہوں نے کہا کیا این سی او سی نے الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کو بلدیاتی انتخابات کے لئے کوئی پالیسی تشکیل دی ہے۔بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا میں ہونے کا رہے ہیں کیا دوران الیکشن ایک عام ووٹر کو ووٹ ڈالنے کے دوران سماجی فیصلوں کے لئیے کوئی ایس او پیز یا ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جن افراد نے جو کہ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز کو جائینگے جنہوں نے تاحال کرونا ویکسنیشن کی پہلی ڈوز سے لیکر کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز نہیں لگوائی ہے وہ شخص ووٹ پول کرتا ہے تو جائز قرار ہوگا۔تو بغیر ویکسنیشن کا امیدوار یا ووٹر بلدیاتی میں حصہ لے سکتا ہے۔صفدر خان باغی اگر وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں تو پھر نیشنل وانٹرنیشنل ممالک کے لئے ایک عام پاکستانی کو سفری دستاویزات کے ساتھ کرونا ویکسنیشن کی شرائط لازمی ہوتی ہے۔این سی او سی ہلتیھ ادرے کوففور بلدیاتی انتخابات سے قبل سماجی فیصلے اور کرونا ویکسنیشن کا سرٹیفکیٹ ووٹ ڈالنے کے وقت لازمی قرار دیا جائے۔این سی او سی نے بروقت عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے بلدیاتی الیکشن خیبر پختونخوا کے مقرر شیڈول سے قبل سماجی فیصلے کے ساتھ ساتھ ویکسنیشن سرٹیفکیٹ کو بلدیاتی ووٹ ڈالنے کے وقت لازمی قرار دیا جائے۔تا کہ بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا میں جو امیدوار یا ووٹر الیکشن میں حصہ لے تو کرونا کی مہلک وبا سے محفوظ ہو۔پرامن الیکشن کے ساتھ ساتھ کرونا سے محفوظ پاکستان ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں