دعاےٴ مومن

Spread the love

کتنا خوش نصیب ہے وه شخص جسے گناه واقعی گناه لگتا ہو اور وه اس کے چهوڑنے کی تڑپ میں دن رات دعائیں اور کوشش میں لگا رہتا ہو…
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ یــا ذوالجــلال والاکـرام ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں