ناصر رحیم لودھی کے آفس میں یو سی 22 ضلع کورنگی کے عوامی مسائل کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

میٹنگ کی صدرات چیئرمین آل پاکستان فلاح و بہبود لودھی برادری کے ناصر رحیم لودھی نے کی۔

کراچی(نمائندہ خصوصی) اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین ال پاکستان فلاح و بہبود لودھی برادری ناصر رحیم لودھی کے آفس میں یو سی 22 ضلع کورنگی کے عوامی مسائل کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی گئی۔میٹنگ کی صدرات چیرمین آل پاکستان فلاح و بہبود لودھی برادری کے چیرمین ناصر رحیم لودھی نے کی۔میٹنگ میں مختلف برادریوں کے عمائدین اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر عوام کے بنیادی مسائل اور ان مسائل کے حل کو زیر بحث لایا گیا۔ناصر رحیم لودھی اور دیگر معزز شخصات نے بھی اپنی آراء کا اظہار کیا اور مفید مشوروں سے نوازا۔آخر میں ناصر رحیم لودھی نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں