امن کے سفیر پیرزادہ محمد امین آف مانکی شریف,خیبرپختونخواہ کا دورہ

Spread the love

خدمتکاسفر پاکستان سے امن کے سفیر پیرزادہ محمد امین آف مانکی شریف,خیبرپختونخواہ کا دورہ بنگلہ دیش، جہاں آپ نے عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اور مسلم ہینڈز کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ ڈھاکہ آفس میں بنگلہ دیش میں جاری منصوبہ جات اور فلاحی سرگرمیوں پر خصوصی بریفنگ دی گئ۔ اس دورہ میں کاکس بازار میں برما مہاجر کیمپ کا دورہ بھی کروایا گیا۔ پیرزادہ محمد امین نے مسلم ہینڈز کی عالمی خدمات کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں