وزیر آباد احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے لیے نادرا کی طرف سے رجسٹریشن کا کام جاری

Spread the love

:.رپورٹ سکندر ملک
وزیر آباد جی ٹی روڈ گورنمنٹ گرلز کالج میں حکومت کی طرف سے احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے لیے نادرا کی طرف سے رجسٹریشن کا کام جاری عورتوں کی بہت بڑی تعداد رجسٹریشن کروانے کے لیے موجود اس موقع پر UG نیوز کے نمائندے سکندر ملک سے نادرا کے سپروائزر اور سینٹر انچارج محمد نمان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم چار ماہ سے لوگوں کے رجسٹریشن کررہے ہیں لاکھوں لوگوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد سروے کیا جائے گا اور جو لوگ حقدار ہوئے ان کے کارڈز بنائے جائیں گے اور حکومت ان کی مالی امداد کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں