
یو جی نیوز ناٹنگھم الحمدللہ،، ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں جس نے مسلم ہینڈز کو ناٹنگھم میں ایک اور “اوپن کچن” شروع کرنے کی “توفیق” دی ہے۔۔ چیئرمین مسلم ہینڈز پیر سید لخت حسنین ۔ جہاں بے گھر، بے روزگار اور غریب خاندان ہر روز مفت کھانا حاصل کر سکیں گے انشاء اللہ۔ برطانیہ میں لاکھوں لوگ بے گھر ہیں انشاء اللہ 2022 میں مسلم ہینڈز مانچسٹر، برمنگھم اور لندن میں مزید 3 اوپن کچن شروع کرنے جا رہے ہیں
