نیجی ادارے مسیحی نیڈی پیپل کے زیر اہتمام کرسمس میں غریب مسیحیوں کو خوشیاں فراہم کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد

Spread the love

کوئٹہ: نیجی ادارے مسیحی نیڈی پیپل کے زیر اہتمام کرسمس میں غریب مسیحیوں کو خوشیاں فراہم کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں غریب افراد کو کیش اور گفٹ تقسیم کیے گئے، تقریب کے مہمان خصوصی نوابزادہ میر ہارون رئیسانی تھے، انکے ہمراہ سیاسی رہنما شہناز ملک اور ماہ نور فاؤنڈیشن کے صدر سید طیب شاہ موجود تھے، ادارے کی چیئرپرسن سیریش اور سی ای او نوید کوکھر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس تقریب کا انعقاد اپنی مدد آپ کے کیا ہے وہ مستقل میں بھی غریب افراد کی مدد کرتے رہیں گے، انکا کہنا تھا کہ اگر لوگ تعاون کریں تو وہ مزید ایسے افراد کی مدد کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں