حکمران اور ان کے حواری اب زور آزمائی کی بجائے اپنے بوریا بستر باندھ لیں۔رکن صوبائی اسمبلی پنجاب

Spread the love

لاہور کے بعد خانیوال کے ضمنی انتخابات میں عوام تبدیلی سرکار کو مستقبل کے رحجان سے واضح آگاہ کر دیا ہے۔چوہدری منیب الحق

اوکاڑہ(نمائندہ جاوید راہی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری منیب الحق نے کہا ہے کہ لاہور کے بعد خانیوال کے ضمنی انتخاب میں عوام نے تبدیلی سرکارکو مستقبل کے رحجان سے واضح آگاہ کر دیاہے۔ حکمران اور ان کے حواری اب زور آزمائی کی بجائے اپنے بوریا بستر باندھ لیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب مسلم لیگ (ن) اپنے دور اقتدار میں ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرتی تھی تو تحریک انصاف کہتی تھی کہ جو بھی جماعت اقتدار میں ہوتی ہے وہی ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرتی ہے۔آج تحریک انصاف اقتدار میں ہے اور ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی پے در پے کامیابیوں پر اب اس کا کیا موقف ہے؟عوام نے تبدیلی سرکار کو واپسی کا راستہ دکھادیاہے۔اب حکمران اور ان کے حواری بوریا بستر باندھ لیں۔کیونکہ عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں