مسلم ہینڈز کے طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال میں قائم کیے گئے آئی یونٹ کا باضابطہ افتتاح

Spread the love

مسلم ہینڈز کے طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال میں قائم کیے گئے آئی یونٹ کا باضابطہ افتتاح برطانیہ کے ترکی میں ڈائریکٹر انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ و چیئرمین ڈڈیال فیسٹیول راجہ سکندر علی کیا اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر محمد ارشد مسلم ہینڈز کے مینجر گلوبل اپریشن مجتبی حیدر ایگزیکٹو مینجر میرپور محمد سلیمان آپریشنز منیجر جاوید الحسن، پروگرام مینجر سعد رفیق، پی آر مینجر راجہ قمر عطا صدر مرکزی انجمن تاجراں ڈڈیال انور لطیف ڈار ڈاکٹر محمد یوسف ڈائیلاسیز سینٹر کے چوہدری گلتاسب خان اور دیگر نے شرکت کی آئی سینٹر ڈڈیال میں ہفتے کے چھ دن لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرے گی اور جب مریض مطلوبہ تعداد تک جمع ہو جایا کریں گے تو ان کی آنکھوں کے مفت اپریشن بھی ادھر ہی کیے جائیں گے یہ آئی یونٹ ڈڈیال کی عوام کے لئے مسلم ہینڈز کی طرف سے تحفہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں