وفاقی وزیر فواد چوہدری نےسابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہدف تنقید بنالیا

Spread the love

وفاقی وزیر فواد چوہدری نےسابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہدف تنقید بنالیا۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آصف علی زرداری کی گزشتہ روز کی گفتگو سے مایوسی جھلک رہی تھی جبکہ مریم نواز کا اپنا کوئی سیاسی قد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لوگ اسی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں