محکمہ زراعت اسٹنٹ کمشنر کاعلمہ اور ڈیلر مل کر کنٹرول ریٹ ملنے والی کھاد کی بندر بانٹ کرنے لگے

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیںۛ چیچہ وطنی حیدر علی جٹ) محکمہ زراعت اسٹنٹ کمشنر کاعلمہ اور ڈیلر مل کر کنٹرول ریٹ ملنے والی کھاد کی بندر بانٹ کرنے لگے غریب کسان رل گئے ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تحصیل چچہ وطنی کے نواحی علاقہ 68موڑ پر آج ایک ڈیلر کے ھاں ایک کھاد آیا جس کی تقسیم کے بارے میں کاشت کاروں پتہ چلا مقامی کاشتکار وھاں صبح سویرے سویرے ہی پہنچ گئے پورا دن باری کے انتظار میں بیٹھے رھے تعلق اور پیسوں کے عوص ملی بھگت سے دکان کاشٹر بند کرکے 10-20یااس بھی زائد یوریا کھاد کی بوریاں دی گئی عام غریب کاشت کار کو ایک بوری کے لئے شام تک بیٹھایا گیا اور بعد وہ بھی نہ دی یہ کہہ کر کہ ٹوکن ختم ہو گے ذرائع کے مطابق کاشتکاروں سےڈیلرعملے سے ملی بھگت کرکے 2200روپے لے کر رات کے اندھیرے میں کاشت کاروں کے گھروں میں یوریا کھاد پہنچا رھے ھیں ہیں کاشتکاروں کا ڈپٹی کمشنر ساہیوال کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سیکرٹری اطلاعات نشریات غازی آباد پریس کلب حیدر علی جٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں