افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی محمد عبداللہ حمید گل سے ملاقات

Spread the love

ملاقات میں میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروزگاری اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت ہوئی۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا نیوز کے مطابق تحریک جوانان پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ اکرام الدین کے مطابق افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل سے خصوصی ملاقات، دونوں کے درمیان ملاقات میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروگاری اور دیگر اہم معاملات پر خصوصی بات چیت ہوئی ملاقات میں پاکستان کے قلیدی کردار کی تعریف بھی کیا گیا اور ائی سی کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پر مفصل تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں