دینہ کے نواحی علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت و تحریک انصاف کے رہنما صوبیدار قربان حسین چو ہدری کے صاحبزادے چوہدری عدیل رضا حسین کی دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب، شادی کی تقریب میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف، فیصل چوہدری نیب پراسیکیوٹر، پارلیمانی سیکر ٹری راجہ یاور کمال، چوہدری فوق شیر باز، چوہدری غلام دستگیر، چوہدری شہزاد، سب انسپکٹر مو ٹر وے محمد نواز، رضوان سیٹھی، عر فان محبوب، شوکت حیات گڈاری سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کارو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ تین پورہ کی معروف سیاسی شخصیت با بائے سیاست صوبیدار قربان حسین چوہدری کے صاحبزادے چوہدری عبدالوحید، چوہدری سکندر، چوہدری سہیل اور چوہدری طاہر کے بھائی چوہدری عدیل رضا حسین کی شادی کی پر وقار تقریب منعقد ہو ئی، دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف، فیصل چوہدری نیب پراسیکیوٹر، ایم پی اے و پارلیمانی سیکر ٹری راجہ یاور کمال، چوہدری فوق شیر باز، چوہدری غلام دستگیر، چوہدری محمد انور، چوہدری ضمیر، چوہدری شہزاد، سب انسپکٹر مو ٹر وے محمد نواز، رضوان سیٹھی، عر فان محبوب، شوکت حیات گڈاری، چوہدری محمد افضل، چوہدری ظہور سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کرو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور بعد ازاں متعدد سیاسی شخصیات نے با بائے سیاست قر بان حسین چوہدری کو ان کے بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔
