دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ہائی ایس اور ٹرک میں خوفناک تصادم

Spread the love

دینہ (نمائندہ خصوصی) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ہائی ایس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 5افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے قریب جی ٹی روڈ ترکی ٹول پلازہ کے مقام پر مسافروں سے بھری ہائی ایس نے آگے جانے والے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر دے ماری جس سے ہائی ایس میں سوار رخصار ولد محمد سلیم، سلیم ولد محمد انور، کومل ولد خالد، ماہ نور ولد محمد سلیم اور عر فان ولد محمد بشیر شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں