پنجاب لوکل باڈیزآرڈیننس2021 پردستخط نیا بلدیاتی نظام کیسا باڈیزآرڈیننس2021 پردستخط

Spread the love

پنجاب لوکل باڈیزآرڈیننس2021 پردستخط:نیا بلدیاتی نظام کیسا باڈیزآرڈیننس2021 پردستخط:نیا بلدیاتی نظام کیسا ہ ،اطلاعات کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرور نے پنجاب لوکل باڈیزآرڈیننس2021پردستخط کردیے، آرڈیننس پردستخط کے بعد نئے نظام کے کا نفاز ممکن ہوگیا ہے

خصوصی رپورٹ چوہدری زاہد حیات
اس بلدیاتی نظام کے تحت عوام اپنےمیئرزکاانتخاب براہ راست ووٹ سے کرینگے، میئرزکواداروں کی سربراہی نئےنظام کےتحت منتقل کی گئی ہے
خیال رہے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پربراہ راست ہوں گے ، جس میں میٹروپولٹین کےمیئرز،ڈسٹرکٹ میئرزکوبراہ راست عوام منتخب کریں گے۔
پنجاب میں11میٹروپولٹین کارپوریشنز جبکہ لاہورمیں صرف میٹرپولٹین کارپوریشن ہوگی ، اس کے علاوہ گجرات اورسیالکوٹ کو میٹروپولٹین کارپوریشن کا درجہ حاصل ہوگا۔
دوسری طرف حکومتی جماعت نے پنجاب بھر میں اپنے مضبوط امیدواروں کی تلاش شروع کردی ہے ، جس کے بعد یہ یہ خیال ظآہر کیا جارہا ہےکہ حکومت ہونے کی وجہ سے تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لے گی لیکن پاکستان مسلم لیگ ن بھی پنجاب میں ایک مضبوط ووٹ بنک رکھتی ہے اور وہ حکمران جماعت کو ایک بھرپور چیلنچ دینے کے لیے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں