ساہیوال ڈی سی سی میٹنگ کی صدارت کی تمام محکموں کے افسران سے بریفننگ لی

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں”: ڈی سی سی میٹنگ کی صدارت کی تمام محکموں کے افسران سے بریفننگ لی کھاد کی سپلائی بڑھانے اور سرکاری ریٹ پر فروخت کروانے کی سختی سے ہدایت کی ۔ ٹریفک پولیس کو پٹرولنگ کے دوران ناکوں پر عوام سے اخلاق سے پیش آنے اور بلا وجہ تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے اور تعمیراتی معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی ضلع ساہیوال میں جاری ریکارڈ ترقیاتی منصوبے اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جناب وزیر اعظم عمران خان ساہیوال کو کس قدر اہمیت دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں