ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Spread the love

ساہیوال: چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں

DPO صادق حسین بلوچ صاحب کی ہدایت پر ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل صاحب کی زیر نگرانی ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسمی بختاور علی ولد عاشق علی قوم مسلم شیخ سکنہ چک نمبر 112/7R کو بھنگ فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے بھنگ وزنی 5کلو 500 گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر15/22 بجرم9C/CNSA تھانہ سٹی درج کر کے ملزم کو بند حوالات کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں