یوکے سے آۓ چوہدری مطلوب گجر کا جکر میڈیکل ٹرسٹ (رجسٹرڈ) میں پرتپاک استقبال کیا گیا

Spread the love

جکر میڈیکل ٹرسٹ (رجسٹرڈ) میں چوہدری مطلوب گجر کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ادارے کا مکمل وزٹ کروایا گیا۔
علاقائی مختلف مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ 5 سال پہلے وجود میں آنیوالے ادارے نے اپنے لوگوں کی خدمت میں مگن تقریبا 4 ماہ قبل بہت اچھی کوشش ایمبولینس کا اضافہ ہے۔ یقینا جکر میڈیکل ٹرسٹ رجسٹرڈ کے صدر جناب چوہدری فیصل آمین صاحب کا وژن اور ساتھ دینے والی ٹیم کا بھر پور رول ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں