چوہدری لطیف صاحب کو صدر وکلا بار جہلم اور سید ضرار شاہ صاحب کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد,چوہدری امجد فاروق گوندل

Spread the love

ہم چوہدری لطیف صاحب کو صدر وکلا بار جہلم اور سید ضرار شاہ صاحب کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری امجد فاروق گوندل ایڈووکیٹ صاحب نے کیا اور اس کے ساتھ ساتھ پورے گروپ کو مبارکباد پیش کی ان کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں چوہدری لطیف صاحب جیسے سینیئر رہنما اور سید ضرار شاہ صاحب جیسے شفیق دوست جہلم کی وکلا برادری کے لئے بہترین سرمایہ ثابت ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں