65سالہ بھیڑیے کے ہاتھوں معصوم بچی کی عزت تارتار

Spread the love

پسرور:نہ زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا حوا کی بیٹی

پسرور: نواحی علاقہ میں جنسی ذیادتی کی انوکھی داستاں

پسرور:محلہ رحمان پورہ کے درندہ صفت انسان نے فحش حرکات کر کے بچی کو شدید ذخمی کردیا

پسرور: 65سالہ بھیڑیے کے ہاتھوں معصوم بچی کی عزت تارتار

پسرور:مظلوم غریب باپ کی دوہائیاں کسی کام نہ آئی

پسرور:تھانہ سٹی ایس ایچ او کی غیرت کونوٹوں کی چمک دمک نے اور لالچ نے مات دے دی پیسوں کی حوس میں ملزم کا حمائتی بن گیا ملز کے ساتھ ساز باز ہوکر ضمانت کروا دی

پسرور:میرے پاس پیسے نہیں جوپولیس کودےکر انصاف خریدسکوں مظلوم باپ سلیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں