کھیوڑہ (راشدخان) ۔۔ایک انسان دوست شخصیت منفرد سیاستدان مخلص سماجی نمائندہ ,تحصیل رہنما چوہدری عابد اشرف جوتانہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ پاک انہیں ہمیشہ شادوآباد رکھے جنہوں نے کھیوڑہ کی دس سالہ غریب ماں باپ کی بیٹی جو ٹی بی اور کینسر جیسے مرض میں مبتلا تھی اس بچی کے علاج کی ذمہ داری چوہدری عابد اشرف جوتانہ صاحب نے لے لی ہے اللہ پاک چوہدری عابد اشرف جوتانہ صاحب کے رزق میں اضافہ فرمائے اللہ پاک سلامت رکھے آمین ان کا یہ اقدام ہمارے علاقے کے دیگر مخیر حضرات کے لیے مشعل راہ ہے اور بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہے جو بنجر زمین کو ہریالی بخشے گا۔۔
