وزیرآباد( طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) سینئر جرنلسٹ روزنامہ دی نیشن کے رپورٹر نیاز احمد چوہان اس دار فانی کو خیر باد کہہ کر عدم کے سفر پر روانہ ھو گئے.انہیں نماز جنازہ کے بعد قبرستان پیر مٹھا وزیرآباد میں سپرد خاک کردیا گیا. نماز جنازہ میں ھزاروں افراد کے علاوہ ممتاز سیاسی سماجی مذہبی شخصیات. صحافت قانون تعلیم تجارت صحت کے شعبہ سے وابستہ راہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی. مرحوم ایک خوددار اصول پرست نظر یاتی شخصیت کے مالک تھے. سیاسی طور پر حامد ناصر چٹھہ کے پیرو کار اور قریبی ساتھی ھونے کے باوجود کوئی مفاد حاصل نہ کیا. صحافت میں اصولی طور پر ایک مخصوص گروپ کو لیڈ کرتے تھے.ان کی وفات سے وزیرآباد میں ایک مخصوص انداز کا باب بند ھو گیا
سید پور روڈ ، پنڈوڑا ، کالی ٹینکی،چاندنی چوک تک عوام کو گرین بس سروس کی سہولیات میسر کی جائیں ،تنویر نوشاہی
عدالتی اشتہاری کانسٹیبل کا نشے میں دھت ھو کر مزدوروں پر وحشیانہ تشدد
پیپلزپارٹی نیویارک کے صدر ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہو گا
فری ایمبولینس سروس اور دکھی انسانیت کی خدمت بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
پنجاب بینک کے آفیسرز رضا شاہد اور اربن یونٹ کی آفیسرز امشاء بابر کے ہمراہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیر آباد کا دورہ کیا