


رپورٹ سکندر ملک
الحمدللہ رب العالمین اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے فضل و کرم سے پیر طریقت رہبر شریعت حضور پیر سید بشیر احمد خورشید رحمتہ اللہ علیہ کو تحریک پاکستان کی کاوشوں میں اپنی خدمات سر انجام دینے پر گورنمنٹ آف پاکستان نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے گولڈ میڈل سے نوازا گولڈ میڈل ان کے سجادہ نشین پیر سید محمد صفی اعظم المعروف سید چن پیر کو صدر پاکستان جناب محترم عارف علوی نے پیش کیا اس موقع پر مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے چیئرمین صاحبزادہ سید لخت حسنین شاہ صاحب صاحبزادہ سید آل احمد شاہ صاحب پیر خواجہ غلام فرید صاحب علامہ اقبال کے پوتے سینٹر ولید اقبال صاحب ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیٹے ڈاکٹر حسین محی الدین صاحب بھی موجود تھے
