
ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں : ریجنل پولیس آفیسر
آر پی او ساہیوال ڈاکٹر معین مسعود نے کا پٹرولنگ پوسٹ92نو ایل کا اچانک وزٹ کیا۔ انہوں نے ایس اوپیزکے مطابق ریکارڈ نفری اور گشت ڈیوٹی پر مامور نفری کو چیک کیا اور وزٹ رجسٹر پر تحریری نوٹ بھی دیا
انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ کو مزید موثر کیا جائے تاکہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی ہو سکے
آر پی او ساہیوال مزید کہا کہ ہائی وے پر مامور گشت ڈیوٹی کو مزید بہتر کیا جاۓ تاکہ روڈ پر ہونے والے کرائم کو کنٹرول کیا جا سکے-علاوہ ازیں ایس ایچ او غلہ منڈی زمان رشید وٹو کو بلوا کر ساہیوال بائی باس روڈ سی سی ٹی وی کیمرہ جات لگوانے کا حکم دیا
