:ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کا قیوم ہسپتال کا تفصیلی دورہ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:
ساہیوال:ہسپتال کی ایمرجنسی،وارڈز اور آوٹ ڈور چیک کئے
ساہیوال:ایمرجنسی میں واش رومز کی ناقص صفائی اور مریضوں کے رش پر اظہار ناراضگی
ساہیوال:واش رومز کو دن میں کئی بار صاف کرایا جائے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:ہسپتال کی انٹرنس اور برآمدوں پر پلانٹرز رکھ کر انہیں خوبصورت بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:سائیکاٹری اور گیسٹرو وارڈز کی صفائی پر اظہار اطمینان
ساہیوال:مریضوں کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:ہسپتال کے طبی عملے کی بروقت حاضری بھی یقینی بنائی جائے۔ محمد اویس ملک
ساہیوال: ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی مشینری جذبے سے ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں