
چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:
ساہیوال:کمپیوٹر لیب میں نئے کمپیوٹرز اور چیئرز فراہم کردی گئی ہیں۔ محمد اویس ملک
ساہیوال:سکول کی بحالی صرف 11دنوں کی قلیل مدت میں ممکن بنائی گئی۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ارشد کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:نمبر دار اور علاقہ اکابرین سرکاری املاک کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں۔محمد اویس ملک
ساہیوال:سرکاری املاک کی حفاظت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنرc
