چیئرپرسن شگفتہ فیاض نے میرا خواب میرا روزگار پروگرام میں شرکت

Spread the love

کراچی شہر کے نوجوانوں کو نوکریاں دینا میرا بھی درینہ خواب تھا۔ شگفتہ فیاض کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری قمر رندھاوا چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی ہدایت پر (Karachi Metropolitan Corporation)چیئرپرسن کراچی شگفتہ فیاض نے میرا خواب میرا روزگار پروگرام میں شرکت کی۔نوجوانوں کے موقع پر انٹرویوز کئےگئے۔اور نوجوان میل فی میل کو پرائیویٹ کمپنی میں موقع پر ہی نوکریاں دیں گیئں۔اس موقع پر چیئرپرسن کراچی شگفتہ فیاض صاحبہ نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کراچی شہر کے نوجوانوں کو نوکریاں دینا میرا بھی درینہ خواب تھا۔ان کی کارکردگی پر کراچی ریزیڈینسی نے ان کو اپری سی ایشن سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں