ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:
ساہیوال: فیلڈ ٹیمیں گھر گھر جا کر اہل افراد کو ویکسین لگا رہی ہیں
ساہیوال: ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کی زیر صدارت کورونا مہم ریویو اجلاس
ساہیوال: یکم فروری سے جاری مہم میں دو لاکھ بہتر ہزار افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ سی ای او ھیلتھ
ساہیوال: مہم کے دوران چار لاکھ انتیس ہزار ویکسینیشن کا ٹارگٹ مقرر
ساہیوال: 63.4 فی صد ٹارگٹ حاصل کیا جا چکا ہے۔ ڈاکٹر مشتاق سپرا
ساہیوال: ڈپٹی کمشنر کا ویکسینیشن مہم پر اطمینان کا اظہار
ساہیوال: ٹارگٹ کے حصول کے لئے ٹیمیں فیلڈ میں نکلیں
ساہیوال: 12 سال سے بڑا کوئی فرد ویکسین سے محروم نہ رھے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ساہیوال: ویکسینیشن ہی کورونا سے بچاو کا واحد ذریعہ ھے۔ محمد اویس ملک
ساہیوال: علاقہ معززین ویکسینیشن ٹیموں سے تعاون کریں۔ ڈپٹی کمشنر
