دنیاوی اور آخروی زندگی میں بہتری لانے کیلئے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے سے اس قدر جائیں اسی میں ہماری بقاہ ہیں۔
قصور( نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق رب کریم نے پنجتن پاک کی ترتیب کے لئے چادر تطہیرتوشروعات میں سب سے پہلے سیدہ کائنات بی بی پاک فاطمہ الزہرہ کا نام لکھا گیا ہمیں چاہیے کہ اپنے دنیاوی اورآخروی زندگی میں بہتری لانے کے لئے محمد وآل محمد کے گھرانے سے اس قدرجائیں اسی میں ہماری بقاہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک کے معروف نعت خواں الحاج شہباز قمر فریدی کی رہائش گاہ پرجشن سیدہ کائنات کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں صوبائی وزیر پیر سید سعید الحسن شاہ،سید عرفان شاہ مشہدی،سید پیر منور حسین شاہ جماعتی،ایم این اے سردار طالب حسن نکئ،پیر شمیم صابری،دیوان احمد مسعود، پیر حسنین محبوب گیلانی،صوفی انور مدنی،علی عمران ہوتیانہ،ڈاکٹر مظہر حسین، محمد اکمل قادری،حاجی وحید قادری، محمد افضال ارشد، شیخ طاہر حنیف، ملک سرفراز ڈپٹی سپریڈنٹ جیل،حاجی محمد نواز گوندل، شیخ مسعود اختر و دیگر نے شرکت کی تقریب سیالحاج شوکت نقشبندی، تسلیم احمد صابری، پیر سید آصف علی ظہوری، شکیل احمد خان قادری، الحاج رفیق ضیاء، محسن علی صفدر، الحاج شہزاد حنیف مدنی، حافظ نور سلطان، افضل نوشاہی، حمزہ نوشاہی، ذوالفقار قمر فریدی، مظہرقمر فریدی، حاجی منورحسین فریدی، بابرعلی سجن، علی عمران قصوری، عثمان فریدی، علی محمد جان آفریدی، زاہد معصومی، حسنین یوسف میمن، محمد عمران حسن،حافظ وسیم عباس، سید ریحان شاہ،سید نعمان آصف ظہوری، محمد عابد قادری، زوہیب قادری، شفیق نقشبندی، و دیگر نے ہدیہ عقیدت جبکہ ملک کے معروف قوال استاد شیرعلی مہرعلی نے عارفانہ کلام پیش کیا۔
