17- حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے راشن تقسیم برائے روزگار متاثرین و مستحق ترین

Spread the love

17- حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے راشن تقسیم برائے روزگار متاثرین و مستحق ترین
الحمدلله

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے بہترین راشن پچھلے ماہ کی طرح اس ماہ بھی ان ضرورت مند ترین فیملیز کو فرداً فرداً فراھم کیا گیا
جن 26 فیملیز کے روزگار کا انتظام سوسائٹی نے کیا ھے ‘
جن 7 خاندانوں کی ماھانہ بنیاد پر سوسائٹی مدد کرتی ھے ‘ ان فیملیز کو دیا گیا جن کے بچوں کی تعلیمی ضروریات سوسائٹی سالانہ بنیاد پر فراھم کرتی ھے
ان بہنوں کے والدین کو دیا گیا جن کی رخصتی میں مدد حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے کی تھی
اللہ تعالیٰ سے قبولیت و استقامت کی دعا کے ساتھ حمزہ بیگ شھید شاملِ حال دوستوں اور تمام امتِ محمدیہ ﷺ کے حق میں قبول و منظور فرمائیں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں