ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلی پنجاب و چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کی جانب سے عدم توجہی غفلت کا شکار 2 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا حفاظتی تحویل میں لیئے گئے بچوں کے نام بلال 11 سال، سلمان 11 سال، بچوں کو 89/ 6ر چوک، جوگی چوک ساہیوال، سے حفاظتی تحویل میں لیۓ گئے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے جو لواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں
