لائن سٹاف کے کام کو سراہتے ہوئے شاباش دیتا ہوں۔ایگزیکٹو انجینئر لیسکو
اوکاڑہ(نمائندہ نادیہ تبسم)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق انجینئر رانا عرفان علی مسعود صاحب ایگزیکٹو انجینئر لیسکو واپڈا ڈویژن اوکاڑہ اکے وی فیڈر کمپنی باغ کی سپلائی کی بحالی کے لیے رات گئے تک لائن سٹاف کی حوصلہ افزائی کے لیے لائن سٹاف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں انجینئر رانا عرفان علی مسعود کا کہنا تھا کہ کنزیومروں کی شکایات کا ازالہ ہی ہم سب کی اولین ترجیح ہے انجینئر رانا عرفان علی مسعود نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ لائن سٹاف کے کام کو سراہتے ہوئے آپ سب کو شاباش دیتا ہوں۔
