میرے اندر ایک سمندر

Spread the love

اللہ تعالی نے انسان کو عقل اور شعور دیا ہے اسی لئے دنیا میں انسان اپنی خواہشات کو لے کر آگے جاتا ہے میری اس ایک مرد مجاہد سے ملاقات ہوئی جس نے اپنی خواہشات کو سولہ سال کی عمر میں پیچھے چھوڑ دیا میری مراد مذہبی اسکالر ڈاکٹر مشرف حسین الازہری برطانیہ کے خوبصورت شائر ناٹنگھم بیٹھ کر پورے برطانیہ میں اپنی خدمت سر انجام دے رہے ہیں اسلام کا بول بالا اسلام کی تربیت کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں اپنی زندگی میں بڑے بڑے کام کرتے ہیں ان کے نام سنہری حروف میں لکھے جاتے ہیں اس مرد مجاہد نے اپنی زندگی میں بہت بڑا کام کیا میں یہ کہنے سے رکوں گا نہیں یہ بات سچ ہے کہ اللہ تعالی جس شخص کو چن لیتا ہے اچھے کاموں کے لیے پھر ان کی خدمت بہت دیر تک یاد رکھی جاتی ہے
میری مراد مذہبی سکالر ڈاکٹر مشرف حسین الازہری ہے اور اپنی اعلی تعلیم مصر جامعہ الازہر سے اور پاکستان بھیرہ شریف اخلاق محبت اور شفقت آپ نے نے شیخ جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی آج وہی خلعت اور محبت لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں آنے والی نسلیں بہترین مسلمان بہترین انسان بن سکے ڈاکٹر صاحب نے برطانیہ کے اندر تمام کمیونٹی لوگوں کے ساتھ مل کر کام کیا ڈاکٹر صاحب نے اپنے کمیونٹی کے لیے دین کے حوالے سے پراجیکٹ کیے ہیں
ڈاکٹر مشرف حسین الازہری دنیا میں جنت کما رہے ہیں اور نیک اور درویش لوگوں کی طرح ایک بہت بڑا کام کر ڈالا یہ تحقیق اللہ تعالی نے ڈاکٹر صاحب کو عطا کی ڈاکٹر صاحب نے اپنی زندگی میں قرآن کی خدمت کر دنیا میں آنے کا مقصد ادا کر دیا
ڈاکٹر مشرف حسین نے مجسٹک قرآن کے انگلش آسان ترجمہ کا
مسلمانوں کے لئے نسخہ کہ تحفہ تن پیش کر دیا ڈاکٹر صاحب سے جب ملاقات ہوئی
ان کے چہرے پر ایک خاص چمک اور نور تھا یہ چیز واضح بتا رہی تھی کہ ڈاکٹر صاحب نے اللہ کی رضا کے لئے مسلمانوں کے لئے بہترین کام کر دیا ہے
کچھ دن پہلے برطانیہ پارلیمنٹ ہاؤس برطانوی پارلیمنٹ ممبر
کو خصوصی دعوت پر مجسٹک قرآن کی اوپننگ کروائی گئی
جس میں پاکستانی کشمیری برطانوی اور مختلف شہر سے لارڈ میئر نے شرکت کی ہم تمام کا کہنا تھا برطانیہ جیسے ملک میں اس طرح کا کام کرنا نا یہ بہت بڑی بات ہے ڈاکٹر صاحب نے جس محنت اور لگن کے ساتھ اس کی خدمت کی ہے اللہ تعالی ان کو اس کا اجر دے
برطانیہ ممبر پارلیمنٹ کہنا تھا
جس طرح امن کے ساتھ کام کیا جارہا ہے اسلام کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے اس چیز سے ثابت ہوتا ہے مسلمان ایک امن کا نام ہے ہم یہ بھی سمجھتے ہیں
کمیونٹی کے لیے مذہبی سکالر کا ہونا فرنٹ لائن پر بہت ضروری ہے وہاں پر آئے ہوئے تمام لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مذہبی سکالر ڈاکٹر مشرفف حسین جو ان کی کاوش ہے اس پر ہم سب خوش اللہ تعالی ان کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں