رپورٹ :سعید سومی
معروف سنیر صحافی فیصل اباد یونین اف جر نلسٹ کے سابق نائب صدر وسٹاف رپورٹر روزنامہ ملت عبدالغنی چیمہ طویل علالت کےبعد گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے مرحوم کی رسم قل 26فروری بروز ھفتہ صبح 8 بجے گلی نمبر 8 خالدابادنزد خواجہ ٹریولز ادا کی جاییگی دعا 9 بجے ھوگی مرحوم کے بیٹے عبدالرحمن کا رابطہ نبمر 03032968683 ھے. .