پریس کلب جلالپور جٹاں کے نو منتحب عہیداران کی تقریب حلف برداری مورخہ 27 فروری اتوار کو سہ پہر عرفان میرج ھال میں منعقد ھوگی. جس میں مسلم ھینڈز انٹرنیشنل کے چئیرمین سید لخت حسنین مہمان خصوصی ہوں گے. جبکہ مسلم ھینڈز پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر سید ضیاءالنور صدارت کریں گے
