جیکب آباد پولیس کی کاروائی، 3روپوش ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد پولیس کی کاروائی، 3روپوش ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے کاروائی کے دوران تین روپوش ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق سٹی تھانہ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 3روپوش ملزمان نور خان، سواد خان اور توک علی بروہی کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار کئے گئے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی مکمل کرلی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں