زرعی یونیورسٹی بس اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: بورےوالا روڈ تھانہ شیخ فاضل کی حدود چیچہ وطنی روڈ نزد زرعی یونیورسٹی بس اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم۔حادثہ کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد افضل ولد نذر حسین سکنہ چک نمبر 431 ای بی کے نام سے ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں