چیچہ وطنی میں عوامی لانگ مارچ کے استقبال کی تیاریاں مکمل

Spread the love

( ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف)۔
چیچہ وطنی: شہر بھر میں عوامی لانگ مارچ کے راستوں کو بلاول بھٹو ۔بے نظیر بھٹو کے تصاویر والے پینا فلیکس آویزاں کر دئیے گئے ۔

چیچہ وطنی؛ بلاول بھٹو چیرمین پپلز پارٹی کل 4 مارچ کو شام 5 بجے کسووال بائی پاس پہنچیں گے ۔
چیچہ وطنی :شام 7 بجے شہر والا پل پر عوامی اجتماع سے تاریخی خطاب کریں گے ۔
چیچہ وطنی: شہر والا پل پیلس چوک پر ھزاروں افراد کا اجتماع ھوگا جو کہ تاریخی جلسہ ھوگا ۔شہزاد سعید چیمہ کی پریس کانفرنس
چیچہ وطنی : پیلس چوک پرسابق وزرائے اعظم ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے بھی تاریخی خطاب کئیے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں