
ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں*لیہ/حادثہ
لیہ: گولا اڈاہ چوک اعظم روڈ کے قریب کار اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ 6افراد جانبحق، 16افراد زخمی۔ ریسکیو 1122
لیہ:22افراد حادثہ کا شکار ہوئے جن میں 6افراد جانبحق جبکہ 16افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122
لیہ: کیری ڈبہ مظفرگڑھ سے فتح پور چکنمبر 217ٹی ڈی اے جارہا تھا۔ ریسکیو 1122
لیہ: کیری ڈبہ میں تقریباً بچے سوار تھے۔ ریسکیو 1122
لیہ: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو1122
لیہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی انسیڈنٹ کمانڈر کو حادثہ میں بروقت جانبحق اور زخمی ہونے والوں کو بروقت بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات۔ ریسکیو 1122
لیہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کر دی۔ ریسکیو 1122
لیہ: حادثہ میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کو تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو 1122
