جعلی چیک دینے کے الزام میں روینیو ملازم گرفتار

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جعلی چیک دینے کے الزام میں روینیو ملازم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی پولیس نے شہری کامران بروہی کی درخواست پر 29 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں روینیو ملازم جونیئر کلرک ذوہیب خاصخیلی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں