قلعہ عبداللہ مسےزئی میلہ 35 سال بعد دوبارہ شروع ہوا

Spread the love

یہ میلہ بدامنی اور قبائلی دشمنیوں کی زد میں آکر ختم ہوا تھا۔

قلعہ عبداللہ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق امن کی فضاء لوٹ کر ارہا ہے۔ مسےزئی میلہ 35 سال بعد شروع ہوا ہے جو بدامنی اور قبائلی دشمنیوں کی زد میں آکر ختم ہوا تھا آج ایک دفعہ پھر قلعہ عبداللہ میں امن کے نغموں کے ساتھ پشتون ثقافتی کھیل ہینڈہ غیژہ اور دیگر کھیل مسےزئی میلہ میں شروع ہوئے ہیں جو ہزاروں سال پہلے سے پشتون ثقافت کا حصہ ہے میلے کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صدر نوجوان قائد حمیداللہ خان کاکڑ صاحب تھے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں علاقے کے قبائلی مشران اور نوجوانان شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں