ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کے بھائی فحر اقبال چوہدری کی گجرات آمد

Spread the love

گجرات عارف چودھری)۔ ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کے بھائ فحر اقبال چوہدری کی گجرات آمد کے موقع پر شہزادہ اسامہ خالد ، مرزا نعیم ، ہارون مرزا ، خرم شہزاد کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا وفد میں شامل خالد جاوید چوہدری صدر پی ٹی آئ ایسٹ آف سکاٹ لینڈ ، میاں مظہر اختر لیگل ایڈوائزر ایسٹ آف سکاٹ لینڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ملک کی سیاسی صورتحال پر اوورسیز پاکستانیز کو شدید اضطراب ہے ایسی سیاسی صورتحال کی تاریح میں مثال نہیں ملتی چوہدری فحر اقبال کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ملک کی تعمیر و ترقی مہں اہم کردارادا کر رہیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں