
پروقار انداز میں ضلع کچہری میں منعقد ھوئی
ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاھرالرحمان کی سربراہی میں تمام سول ضلعی محکموں کے سربراہان و آفیسران و اھلکاران نے شرکت کی – جبکے ہولیس ‘ ایلیٹ فورس ‘ ریسکیو 1122 ‘ سول ڈیفنس کے چاک و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی –
بعد ازاں جہلم فاریسٹ ڈویژن و حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام تمام ضلعی سربراہان نے پودے بھی لگائے-
بعد ازاں بالمقابل میجر اکرم شھید نشان حیدر پارک عوام الناس میں فاریسٹ ڈویژن جہلم و حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام کثیر تعداد میں پھلدار پودے تقسیم کئے گئے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مطاھر امین وٹو نے فری ڈسٹری بیوشن پلانٹس کی تقریب کا آغاز کیا
اس موقع پر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سدھیر مغل ‘ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد ‘ ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس و صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی توصیف بیگ ‘ ایس ڈی ایف او وقاص شاہ
اھلکاران ‘ والنٹیرز ‘ سول سوسائٹی کے ارکان ‘ عوام الناس و میڈیا نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اللہ تعالیٰ اس صدقہ جاریہ کو تمام امتِ محمدیہ ﷺ کے حق میں قبول فرمائیں آمین
