اردو گلوبل کے منتخب عہدیداران کے ناموں کا اعلان

Spread the love

اآج مورخہ03-21-2022 کے زیرانتظام اردو گلوبل یوکے انٹرنیشنل زیرسرپرستی شہزاد مرزا صاحب جنہوں نے اجلاس میں ورچوئل شرکت کی زیر صدارت جناب آل محمد شاہ صاحب جو کہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی بھی تھے شفان میرج ہال کچہری روڈ جہلم میں شرکت کی جس میں درج ذیل افراد کو ان کے نام کے سامنے لکھے گئے عہدوں پر منتخب کیا گیا
1۔چیف میںنجنگ ڈائریکٹر
قاضی احتشام صاحب
2.چیف کوآرڈینیٹر
مومنہ ماہرو گوندل صاحبہ
3.لیگل ایڈوائزر
ایڈووکیٹ امجد فاروق گوندل صاحب
4۔ آرٹ اینڈ کلچر کوآرڈینیٹر
سیدہ شاہدہ شاہ صاحبہ
5۔ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن
مشتاق احمد صاحب۔
6۔پبلک ریلیشن آفیسر
آصف شفیق صاحب
7۔ مینیجر open kitchen Jhelum دستر خوان
مزمل حسین
8 ویب سائٹ کارڈینٹر
نوید راجہ

9۔ بیورو چیف پنجاب
سید اختر شاہ صاحب

10 میڈیا فوٹو گرافر
عزیز اللہ بٹ صاحب

11۔ یوتھ ایمبیسیڈر
محمد احمد فتح صاحب

12 یوتھ کارڈینٹر
عثمان مشتاق

اجلاس میں بائی لاذ طے کیے گئے جس پر تمام ممبران جو کہ اجلاس میں موجود تھے متفقہ رائے سے منظوری دی
1.تمام عہدے داران کو تین سال کے لیے منتخب کیا گیا۔
2.کسی بھی عہدیدار کا کسی طور پر بھی اردوگلوبل سے کسی قسم کا مالی تعلق نہ ہے۔
اردو گلوبل کا ابھی تک کو source of income نہیں ہے پچھلے 7سال سے ویب سائٹ کے اخراجات و تنخواہیں شہزاد مرزا اپنی ذاتی حیثیت سے ادا کر دیے ہیں open kitchen Jhelum. کے cooking oil کی م تقریباً 1000 شہزاد مرزا کی فیملی ادا کر رہی ہے
اردو گلوبل یوکے اور پاکستان میں کافی فنکشن کراتے ہیں اسکے اخراجات سپانسر شپ یا شہزاد مرا اور کچھ ممبران مل کر کرتے ہیں ٹوٹل تین افراد کو تنخواہیں دی جارہی ہیں
News sector
میں اشتہارات کی مد میں نمایندوں کو کمیشن دیا جائے گا

3.کسی بھی عہدے دار یا ممبر کا کوئی بھی ذاتی فعل (مذہبی سیاسی سماجی یا معاشرتی) سے اردو گلوبل کا کوئی تعلق نہ ہو گا اور نہ ہی اردو گلوبل کسی کے ذاتی فعل کا ذمہ دار ہوگا-
4.اردو گلوبل کسی عہدیدار کو کسی قسم کی مالی معاونت کرنے کا پابند نہ ہے.
5.اگر کوئی عہدیدار عہدے کا غلط استعمال کرے گا تو وہ خود اس کا ذمہ دار ہوگا نہ کہ اردو گلوبل۔۔
6۔کوئی عہدیدار یا ممبر کسی بھی عدالت میں معاوضے کے بارے میں کیس دائر نہ کر سکے گا ( اگر شہزاد مرزا صاحب یا سید آل محمد شاہ صاحب کسی کو کوئی اسائنمنٹ دیتے ہیں تو وہ موقع پر اس کے متعلق تحریر کریں گے اور اس کی اجرت موقع پر ادا کر دی جائے گی۔

7۔قانونی معاملہ ایڈوکیٹ امجد گوندل صاحب سے ڈسکس کئے بغیر مشتہر نہ کیا جائے گا۔
8.اگر کوئی اجلاس بلانا ہو تو میںنجنگ ڈائریکٹر قاضی احتشام صاحب اور چیف کوآرڈینیٹر مومنہ ماہرو گوندل صاحبہ کے علاوہ اجلاس بلانے کا کسی کو کوئی حق حاصل نہ ہوگا۔
9.اگر کوئی بھی اردو گلوبل کے وضع کردہ بائی لاذ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جائے گا تو اس کی انتظامیہ اس کو برخاست کرنے اور اس کی جگہ نیا فرد نامزد کرنے کے مجاز ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں