صفیہ ظہور الہی ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایس زیڈ الہی ماڈل سکول وزیرآباد میں سالانہ نتائج اور یوم والدین کی تقریب

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) صفیہ ظہور الہی ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایس زیڈ الہی ماڈل سکول وزیرآباد میں سالانہ نتائج اور یوم والدین کی تقریب 30 مارچ بدھ کو 10 بجے دن سکول کیمپس جی ٹی روڈ میں منعقد ھو گی جس میں پرنسپل میجر”ر” طارق محمود پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار سٹوڈنٹس میں اعزازی سلیشز اور شیلڈز تقسیم کریں گے.بعد ازاں اساتذہ والدین ملاقات کے دوران سالانہ نتائج کی فائلز دی جائیں گی اور بہتر تعلیمی اور تربیتی امور زیر غور لائے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں