رمضان کے دوران ہائی کمیشن کے اوقات

Spread the love

لندن (عارف چودھری)

ہائی کمیشن برائے پاکستان، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشن رمضان کے مقدس مہینے میں درج ذیل دفتری اوقات کا مشاہدہ کریں گے:-

صبح 10:00 بجے سے دوپہر 03:00 بجے تک (پبلک ڈیلنگ کے اوقات)
صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک (باقاعدہ دفتری اوقات)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں