پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان مسافر پھنس گئے

Spread the love

لنڈی کوتل.
پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان مسافر پھنس گئے. تزکرہ اور مہاجر کارڈ پر ملک واپسی کی اجازت نہیں. سینکڑوں افغانی مسافر بے بس دیوار کے سایہ میں انتظار کرنے لگے ہیں. گرمی اور دھوپ ایک طرف دوسرے طرف روزہ اور سہولیات کا فقدان. ہمیں اپنے ملک جانے کی اجازت دی جائے. پھنسے ہوئے افغانیوں کا مطالبہ
اس ماہ صیام میں پاک افغان طورخم بارڈر پر سینکڑوں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں اس شدید گرمی اور دھوپ میں انتظار انتظار پر مسافروں کی حالت انتہائی خراب ہو گئی. طورخم زرائع
اگر طورخم بارڈر پر افغان مسافرو کو تزکرہ اور مہاجر کارڈ پر اجازت نہیں دی جائے تو اس ماہ صیام میں ہزاروں افغانی پھنس جانے کا امکان ہے . طورخم
افغانی مسافروں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی کہ ہمیں اپنے ملک جانے کی اجازت دی جائے کیونکہ یہاں پر کسی قسم کی سہولیات میسر نہیں ہے لہذا تزکرہ اور مہاجر کارڈ پر بارڈر کراس کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ مسافر اس مبارک مہینے میں اپنے گھروں کو واپس جا سکیں . افغانی مسافروں کا طورخم بارڈر پر فریاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں