تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ممکن

Spread the love

بین الاقوامی مارکیٹ میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا امکان ہے
بین الاقوامی مارکیٹ میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں بین الاقوامی مارکیٹ میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے جب کہ سخت معاشی اور مانیٹری پالیسی کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہوسکتی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ حکومت نے جاری کھاتوں کے خسارے اور مہنگائی کو قابو کرنےکے اقدامات کیے، حکومت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی کوشش کررہی ہے، ان اقدامات سے معاشی شرح نمو 5.6 فیصد سےکم ہوکر 4 فیصد تک آسکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں