عالمی یوم صحت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس چلاس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

منقعدہ تقریب کی صدارت ڈاکٹر مبشر حسن ڈائریکٹر ہیلتھ ڈیم ڈویژن نے کی

چلاس(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی یوم صحت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس چلاس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت۔ ڈاکٹر مبشر حسن ڈائریکٹر ہیلتھ ڈیام ڈویژن نے کی ڈاکٹر محمد ریاض ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بہادر خان ڈاکٹر الیاس ڈبلیو ایچ او سرتاج فوکل پرسن جمعہ خان سٹاف افسر پردادا سابقہ صدر پیرا میڈیکل سٹاف لیڈیز ہیلتھ ورکر فیمیل ویکسینیٹر و دیگر ہیلتھ سٹاف نے شرکت کی ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر ڈویژن ڈاکٹر مبشر حسن نے کہا ہم سب کو مل کے صحت کے حوالے سے کام کرنا چاہیئے لوگوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنی چاہیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریاض نے کہا کہ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کہ ہیلتھ کے حوالے سے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا ڈاکٹر بہادر نے کہا کہ ہمارا کام ہی لوگوں کی خدمت کرنا ہے تقریب کے آخر میں بہترین خدمات سرانجام دینے والے ہیلتھ ورکرز میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئی.چ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں